: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14اکتوبر(ایجنسی) تلنگانہ ریاست کے انفارمیشن ٹکنالوجی منسٹر کے ٹی راما راؤ امریکہ میں ہفتہ بھرکے دورے پر ہے- وہ اس دورے میں تلنگانہ ریاست میں صنعت کاری کو فروغ دینے اور
انویسٹمنٹ کرنے کیلئے کمپنیوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی- کے ٹی آر چہارشنبہ کے روز واشنگٹن ڈی سی پہنچے- اور پہلے ہی دن معروف صنعت کاروں سے بات چیت کی-